400 ملی لیٹرجڑی بوٹی مار ادویات
WALTER SUPER (MCPA + Fluroxypyr + Florasulam) 48%SC
گندم کی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ — ایک اسپرے، تین اجزاء
روپے 3,113 / لیٹر

آرڈر پر تیار — ہم آپ کے لیے منگوا دیں گے۔
آپ کو 1 لیٹر – 1.25 لیٹر چاہیے = 1 لیٹر کے 2 پیک
یہ حساب اس صفحے پر دی گئی مقدار سے ہے۔ استعمال سے پہلے لیبل ضرور دیکھیں۔
اگنے سے پہلے جڑی بوٹیوں کا کنٹرول — جڑی بوٹی زمین سے نکلنے ہی نہیں دیتی
جزو: پینڈی میتھالین 33% ای سی
قسم: منتخب جڑی بوٹی مار (اگنے سے پہلے)
فصلیں: کپاس، گندم، مکئی، دھان کی پنیری، سبزیاں (لیبل کے مطابق)
کنٹرول: اِٹ سٹ، مدھانہ، ڈیلے کے پودے، لمب گھاس، چولائی اور دیگر گھاس اور چھوٹے بیج والی جڑی بوٹیاں
مقدار: عموماً 1 سے سوا لیٹر فی ایکڑ (اپنی فصل کے لیے لیبل دیکھیں)

ابھی کوئی رائے نہیں — پہلی رائے آپ دیں۔
400 ملی لیٹرجڑی بوٹی مار ادویات
گندم کی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ — ایک اسپرے، تین اجزاء
روپے 3,113 / لیٹر
360 ملی لیٹرجڑی بوٹی مار ادویات
گندم کی باریک اور چوڑے پتوں والی دونوں جڑی بوٹیوں کے لیے
روپے 5,236 / لیٹر
1 لیٹر